Municipal Committee Gojra

 
 
 
 
 
 
 

Activities of Covid-19 in MC Gojra

 
 

PMDFC Team visited Municipal Committee Gojra along with Journalists from Voice of America (VOA) on August 25, 2020 to conduct interviews with MC Management, to held conversation with general public & to get feedback and to identify areas for improvement in community uplift programs in infrastructure development projects initiated by MC Gojra under Punjab Cities Program (PCP) funded by the World Bank. The basic purpose of the visit was to monitor the pace of work and progress in infrastructure development projects and MC’s performance in initiating civil works. The team appraised MC management in implementing governance related interventions i.e. Complaint Cell, Performance Management System (PMS), Computerized Financial Management System (CFMS) & MC Website for providing better municipal service delivery and information to the public. The team also visited infrastructure development sites i.e. Ali Asghar Park, disposal station and laying of new sewerage line at PASSCO Godown Road.

آج مورخہ02.06.2020 بروز منگل دفتر پی ایم ڈی ایف سی کی ٹیم نے میونسپل کمیٹی گوجرہ کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے پی سی پی کے حوالے سے جاری سکیموں کا جائز ہ لیا اس موقع پر میونسپل آفیسر آئی اینڈ ایس چوہدری غلام رسول صاحب نے انہیں خصوصی طور پر بریف کیا 

شہر گوجرہ کے ہردل عزیز چیف آفیسر زاہد فریدتارڈ صاحب کا میونسپل کمیٹی گوجرہ پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا گیا

ان کی آمد پر شہر گوجرہ سے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ہار پہنائے 

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گوجرہ ملک واجد علی صاحب نے مورخہ09.01.2020کو  میونسپل کمیٹی گوجرہ کے تمام ریکوری سٹاف سے خصوصی میٹنگ کی انہوں نے ریکوری کو مزید بہتر کرنے پر زور دیا اس موقع پر میونسپل آفیسر فنانس جناب ضیاء الحسن صاحب بھی موجود تھے

  

مورخہ01.01.2020 کو ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گوجرہ محترمہ سندس حارث صاحبہ نے گوجرہ میں میں کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز میونسپل کمیٹی گوجرہ سے

 شروع کیا اور لوگوں ک ی آگاہی کے لئے اس سلسلہ میں واک کی واک میں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گوجرہ واجد علی ملک میونسپل آفیسر آئی اینڈ ایس چوہدری غلام رسول میونسپل آفیسر فنانس ضیا الحسن صاحب کے علاوہ میونسپل کمیٹی گوجرہ کے ملازمین نے شرکت کی۔ واکی کے بعد ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گوجرہ نے مشن روڈ پر پودہ لگایا  

مورخہ31.12.2019بروز منگل پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی لاہور سے ائی ڈی مینجر عبدالحنان اور ڈپٹی مینجر اکاونٹ اینڈ فنانس محترم ذیشان علی نے میونسپل کمیٹی گوجرہ کا دورہ کیا اس موقع انہوں نے چیف آفیسر واجد علی ملک اور میونسپل آفیسر آئی اینڈ ایس چوہدری غلام رسول اور میونسپل آفیسر فنانس ضیاالحسن صاحب سے ورلڈ بنک کی گرانٹ اور میونسپل کمیٹی گوجرہ کی کارکردگی کے بارے میں خصوصی طور پر بات چیت کی اس موقع پر محترم  محمد ذیشان نے  ایف ایم ایس کی افادیت پر خصوصی طور پر بریف کیا ۔اس موقع پر ضیا الحسن صاحب نے خصوصی طور پر بتایا کہ ہم ایف ایم ایس سسٹم سے کیسے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔  

ملک بھر کی طرح گوجرہ میں بھی کرسمس کے رنگ بکھر گئے ہیں اور کرسمس کا دن جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیااور ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمنہ منیر نے  ایڈمنسسٹریٹر میونسپل کمیٹی گوجرہ محترمہ سندس حارث کے ہمراہ انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کرسمس کے موقع پر پاک دل کیتھولک چرچ کا دورہ کیا

A.D.C.G Toba Tek Singh visit at Christmas bazaar Samundri Road Gojra on 22.12.2019

Celebration of International Human Rights Day (10th December) 2019

مجھے سستی والی ملازمین پسند نہیں اور گوجرہ شہر کو خوبصورت دیکھنا ہی میرا مقصد ہے سب لوگ اپنی اپنی حاضری کو یقینی بنائیں مجھے پراگرس چاہیئے مین روڈ کی صفائی کے ساتھ ساتھ گلی محلہ کی صفائی کا بھی خصوصی خیال کریں اور سینٹری ورکرز کے لئے خصوصی طور پر ہدایات ہیں کہ وہ وردی کے بغیر نظر نہ آئیں اگر کوئی بھی ملازم وردی کے بغیر نظرآیا تو وہ خود ذمہ دار ہو گا ان خیالات کا اظہار چیف آفیسر میونسپل کمیٹیگ وجرہ ملک واجد علی خان صاحب نے سینٹری انجارچ کی میٹینگ کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ مجھے روزانہ کی بنیاد پر صفائی کی شکایات کی رپورٹس دی جائیں کوتاہی ہر گز برداشت نہ ہوگی

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گوجرہ ملک واجد علی خان نے آج مورخہ05.12.2019 کو میونسپل کمیٹی گوجرہ کے سٹاف سے وزیر اعظم شکایت سیل کی شکایات کے بارے میں خصوصی میٹینگ کی ۔ اس وقت انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شکایت پکٹوریل ایویڈنس کے بغیر حل نہ کی جائے  گی اس کے بعد انہوں نے کہا کہ یہ ادارہ ایک ماں کی حثیت رکھتا ہے تمام ملازمین کو ریکوری بہتر بنانے کی بھی ہدایت کی اس موقع پر میونسپل آفیسر فنانس جناب ضیا الحسن صاحب بھی موجود تھے

A delegation from the World Bank comprising Ms. Shahnaz Arshad (Task Team Leader) and Mr. Suhaib Rasheed (Urban Specialist) visited

Municipal Committee Gojra on May 03 2019.

 

 

 

PMDFC Team Visited MC Gojra (10th April, 2019)

 

 

An Orientation / Sensitization work shop on Punjab Cities Program was arranged by PMDFC, Malik Nazim Hussain - Vice Chairmen & Mian Mansha Ahsan -Chief Officer attended the Workshop on 28-03-2019.

 

 

 

Home | Contact Us | Feedback | Links (Updated  By Shakeel Ahmad Anjum)

 

 

© 2007 MC Gojra, Pakistan. All rights reserved.