مورخہ 31.12.2019 مورخہ
منگل ادارہ پی ایم ڈی ایف سی کے نمائندہ نے شکایت سیل
میونسپل کمیٹی گوجرہ کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے
انچارج شکایت سیل سے مختلف امور پر بات چیت کی
MC Gojra Complaint Cell is opened in Eid Holidays
Round The Clock
Call on
0469200086
for Complaints
پی
ایم ڈی ایف سی لاہور ٹیم کا مورخہ11.04.2019کو
دورہ شکایت سیل میونسپل کمیٹی گوجرہ اس موقع پر محترم محمد حنان
صاحب اور ایف اینڈ اے کے ڈپٹی مینجر محترم محمد ذیشان نے کہا کہ
ہماری نظر میں گوجرہ کا شکایت سیل پورے پنجاب میں ایک نمبر پر ہے
اس موقع پر انہیوں نے انچارج شکایت سیل کو شاباش دی